نئی دہلی،31جولائی (یواین آئی)آسام اور بہار میں سیلاب کی وجہ سے صورت حال ابتر ہوتی جارہی ہے اور دونوں ریاستوں میں ابھی تک 52لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ
راجناتھ سنگھ نے آج آسام کے سیلاب سے متاثر علاقوں کا ہوائی سروے کیا۔
انہوں نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے آسام کے 28اضلاع میں 35لاکھ سے زیادہ لوگ پھنسے ہوئے ہیں